کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 30 اپریل 2026)—ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کلر سیداں ڈاکٹر فرحت ابراہیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے احمد جنرل ہسپتال کو آپریشن تھیٹر، فارمیسی اور دیگر شعبہ جات سمیت مکمل طور پر سیل کر دیا محکمہ صحت کی ٹیم نیختلف اقسام کی زائد المیعاد. ..



