کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نجی اسکول کی چھت سے گر کر 15 سالہ طالبہ کی ہلاکت کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے نجی اسکول میں طالبہ کنزہ کے چھت سے گرنے کا واقعہ 21 اپریل کو پیش آیا تھا جبکہ گزشتہ روز طالبہ دم توڑ گئی۔



