ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بدھ کے روز تکنیکی خرابی کے باعث ملک سے باہر پاکستانی پاسپورٹ سروس معطل کر دی گئی۔ گلف نیوز نے رپورٹ کیا کہ ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے اور دبئی میں قونصلیٹ جنرل میں پاسپورٹ پروسیسنگ کی خدمات تکنیکی اور دیکھ بھال کے مسائل کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کردی. ..



