کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہترین بیٹنگ کی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس نے کراچی میں کھیلے گئے کوالیفائر کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کے وکٹ پر سلو بال پر تھوڑی



