کراچی (29 اپریل 2026): پی ایس ایل 11 کے پہلے پلے آف اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی شکست کا ذمہ دار حریف کپتان کو قرار دیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے پلے آف میں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو



