آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی۔ پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ایونٹ کی یادگار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ کمنٹ سیکشن میں ایک بھارتی صارف نے وارنر کو پی ایس. .. The post ڈیوڈ وارنر کا بھارتی صارف کو کرارا جواب، سوشل میڈیا پر دھوم appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



