واشنگٹن (29 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوئے تو پوری دنیا یرغمال بن جائے گی۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جرمنی کی ایران پالیسی سے متعلق جرمن چانسلر فریڈرک مرز پر تنقید کی اور کہا کہ جرمن چانسلر سمجھتے



