چمن (ڈیلی قدرت) ڈپٹی کمشنر چمن آفس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیرِ صدارت ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اجلاس کے شرکا کو پولیس. ..



