پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف عبور کیا۔ اس کے ساتھ ہی بابر اعظم پی ایس ایل کے ایک. .. The post پی ایس ایل میں بابر اعظم کا ایک اور اہم اعزاز appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



