74.8 F
Pakistan
Wednesday, April 29, 2026
HomeBreaking Newsایران بہت کمزور اور مشکل پوزیشن میں ہے، آبنائے ہرمز کھولنے کی...

ایران بہت کمزور اور مشکل پوزیشن میں ہے، آبنائے ہرمز کھولنے کی استدعا کر دی: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے امریکہ کو اپنی “تباہ کن” صورتحال سے مطلع کر دیا ہے اور وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا فوری خاتمہ چاہتا ہےسوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ہمیں باقاعدہ مطلع کیا ہے کہ وہ اس وقت تباہی کی حالت میں ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments