اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد بڑے پیمانے پر تبادلوں کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ گریڈ 20 کے ڈائریکٹر شکیل انجم کا تبادلہ نیب ہیڈکوارٹر سے نیب لاہور کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح گریڈ 20 کے ڈائریکٹر عمران سہیل کو نیب لاہور سے آپریشن. ..



