اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں میریٹ اور ایوب چوک کے قریب گرین بیلٹ پر قائم ایف سی کیمپ آفس بھی مسمار کر دیا گیا ، یہ بات وزارت داخلہ نے بتائی۔ صحافی مریم نواز خان نے وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے حوالے سے بتایاکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر نگرانی تجاوزات کے. ..



