اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سوال پر کہ نظریاتی کونسل کو کس حد تک رائے دینے کا اختیار ہے ؟فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دوران سماعت درخواست گزار ڈاکٹر اسلم خاکی نے استفسار کیا کہ کیا فیصلہ آج ہی سنا دیں گے ؟ جسٹس محسن اختر کیانی نے مسکراتے. ..



