(احمد منصور)جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے زلول خیل انگور اڈہ میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی،پاک فوج نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی متعدد پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔