بلوچستان کی سرزمین آج جس آزمائش سے گزر رہی ہے، وہ محض بندوق اور بارود کی کہانی نہیں بلکہ دہشت گردوںکی منظم پراپیگنڈا مہم اور ذہنی گمراہی پھیلانے کی کوششوںکی عکاس ہے، جس میں اصل ہدف بلوچ نوجوان کا ذہن اور شعور ہے۔
بلوچستان، نوجوان اور گمراہ کن بیانیہ
RELATED ARTICLES



