اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، امن و استحکام کے فروغ اور جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تقریباً پچاس منٹ تک جاری رہنے والی اس گفتگو کو. ..



