اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے، شہر کی مختلف سڑکیں کھول کر ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی بند شاہراہوں کو مرحلہ وار کھول دیا گیا ہے جس کے بعد شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات میں نمایاں کمی آئی



