کوئٹہ (ڈیلی قدرت)عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایک اہم آئینی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کیس کو مزید کارروائی کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سپرد کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیر سماعت تنازعہ لیگل پریکٹیشنرز. ..



