(24 ںیوز)معروف پاکستانی اداکارہ حنا رضوی کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس وقت ان کا علاج انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں جاری ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ حنا رضوی کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل
RELATED ARTICLES



