مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 1انتساباپنی تیسری نسل کے نامعلینا علی فرید نور(پوتی)زینب علی فرید نور(پوتی)ثروت راشد بلال شبیر(نواسی)الفاظ چند”سفید تتلیو ں کا ہار“افسانوں کا مجموعہ ہے۔
کتاب کی تکمیل کبھی بھی ایک آدمی کی تحریری تگ و دو سے مکمل نہیں ہوتی، تحریر سے طباعت تک ایک مکمل ٹیم چاہیے، اس لحاظ سے میں خوش نصیب ہوں
RELATED ARTICLES



