پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں ٹرالے کی زد میں آ کر مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے للِہ شریف کے گاؤں ڈھڈی تھل میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور ٹرالے کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک اور. ..



