اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 120 ارب روپے کے سولر پینل اوور اِنوائسنگ اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ اس اقدام کو مالی بدعنوانی اور ادارہ جاتی غفلت کے خلاف حکومت کے سخت مؤقف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایف The post وزیراعظم کا سولر پینل اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کا حکم appeared first on Qaumi Akhbar.



