(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے ملیریا ایک قابلِ علاج مرض ہے، تاہم احتیاط اور بروقت تشخیص نہ کی جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔