(24 نیوز )پی ایس ایل فائنل میں شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت مل گئی،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم کے فیصلے کی تصدیق کردی۔