کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 25 اپریل 2026)—پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اب مایوسیوں کے بادل چھٹ چکے ہیں ملک کی سیاسی عسکری قیادت اور پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں ہمارا مستقبل روشن اور تابناک ہے. ..



