روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 25 اپریل 2026)—اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر، ایئر پورٹ مینیجر سید آفتاب علی شاہ گیلانی نے اوورسیز پاکستانیوں اور بالخصوص معذور افراد کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد سفر کو آسان، محفوظ اور باوقار بنانا. ..



