پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ارکان اسمبلی، سپیکر ڈپٹی سپیکر تنخواہوں میں اضافے اور استحقاق کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اراکین، سپیکر اور ڈپٹی سپیکرز کے مراعات، استحقاق اور تنخواہوں سے متعلق تین بل غور و خوض کے لیے The post تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی منظوری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



