ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، جوڈیشل آفیسر نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔ اٹک: جیل ذرائع کے مطابق ملزم آصف علی کو حسن ابدال پولیس نے رواں ماہ گرفتار کیا تھا اور اسے جیل منتقل کیا گیا تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ The post اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



