لاہور (قدرت روزنامہ) ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سولر سسٹم کے لائسنس معاملے کا تعلق نیپرا سے ہے، نیپرا لائسنس لینے کے حوالے سے ریگولیشنز موجود ہیں جس کا تعلق ریگولیٹر سے ہے ، وفاقی حکومت کے احکامات کو لائسنس سے منسوب کرنا بالکل غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق سولر سسٹم لگوانے کیلئے لائسنس کی. ..
سولر سسٹم کے لائسنس معاملے کا تعلق نیپرا سے ہے
RELATED ARTICLES



