کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک تفصیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ–چمن پسنجر ٹرین کو معطل (بند) کرنے کا فیصلہ سراسر عوام دشمنی پر مبنی، غیر منصفانہ اور خطے کے عوام کے ساتھ کھلی ناانصافی کے مترادف ہے۔ بیان میں اس امر پر شدید تشویش. ..



