کراچی کی 80فیصد سڑکیں اپنا وجود کھوچکی ہیں مگر ان تما م شاہراہوں میں سب سے اذیت ناک اور شائد باعث شرم سڑک ایم اے جناح روڈ اور شاہراہ پاکستان کی تباہ حالی ہے،جس شخص نے ملک بناکر دیا اس کے نام پر بنی سڑک اب سڑک کے نام پر دھبہ ہے جس سڑک کو The post کراچی: اے روح قائد ہم شرمندہ ہیں! بانیِ پاکستان اور ملک کے نام سے منسوب شاہراہیں کھنڈرات میں تبدیل appeared first on Qaumi Akhbar.



