کراچی: ایڈیشنل سیشن جج وسطی کی عدالت نے مذہبی جذبات سے متعلق کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سماعت کے دوران رجب بٹ عدالت میں پیش نہ ہوئے، جس پر عدالت نے ان کی عدم حاضری کے باعث ان کی پیشگی ضمانت. .. Continue reading توہین مذہب کیس: رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے →



