(24 نیوز )پاکستان بھر میں مون سون سیزن کے آغاز سے قبل خشک سالی اور ہیٹ ویو کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل کے اختتام سے لے کر جولائی کے اختتامی دن بہت زیادہ گرم ہو سکتے ہیں جس کے حوالے سے پیشگی اقدامات ضروری ہو گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں ’’ہیٹ برسٹ‘‘ کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



