69 F
Pakistan
Saturday, April 25, 2026
HomeEnvironmentاسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے. اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments