پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے سیاسی مفادات قربان کر کے قومی مفاد کو مقدم رکھا، ذمہ دار سیاسی رویے کا مظاہرہ کیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امن اور مذاکرات کے کردار پر عالمی پذیرائی ملی، عمران. ..



