لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ چوہدری اختر میو کا تعلق پی پی 154 کے گاؤں لیلہ پور سے ہے۔ شمولیت کی تقریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ چوہدری اختر میو نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا. ..



