گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 23 اپریل 2026) —تھانہ جاتلی کے علاقے میں ایک افسوسناک اور پرتشدد واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 35 سالہ شخص مظاہر شاہ قتل ہو گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق مظاہر شاہ، جو کوٹ سیداں درکالی کا. ..



