کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے 33ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔