کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی حکام نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز (BMC) میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک کالعدم تنظیم سے وابستہ لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمہ کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت اور سہولت کاری کے واضح اور ٹھوس. ..



