ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کرادی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل سروس کے ذریعے حجاج کرام کو مطاف کے صحن اور



