امریکا کی ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے بعد آج دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں ممکنہ اضافے اور طویل عرصے تک بلند شرحِ سود کے خدشات کم ہو گئے۔. .. The post جنگ بندی میں توسیع کے بعد تیل سستا، سونے کی قیمتوں میں اضافہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



