پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کہا. .. The post کراچی کنگز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



