(ویب ڈیسک) معروف امریکی اداکارہ این ہیتھ وےاس وقت سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں جب انہوں نے اپنے مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عربی لفظ “ان شاء اللہ” استعمال کیا۔
امریکی اداکارہ این ہیتھ وے کی “ان شاء اللہ” کہنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
RELATED ARTICLES



