وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں روپے کی منظم چوری کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کی شکایت پر ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کے حوالے سے The post اربوں کی چوری کا اسکینڈل بے نقاب، اندرونی گٹھ جوڑ کا پردہ فاش appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



