اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات کا اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ اسلام آباد امن مذاکرات کیلئے وفد کی تصدیق سے متعلق ایران کے باضابطہ جواب کا انتظار ہے پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کیساتھ مسلسل رابطے



