(ویب ڈیسک)بھارت میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2027 میں ریاست میں سماجوادی حکومت قائم ہوتی ہے تو صوبے کے بجلی صارفین کو 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جائے گی، جبکہ خواتین کو سالانہ 40 ہزار روپے



