امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کل بروز بدھ اسلام آباد میں ہوں گے۔ سی این این کے مطابق ایران امریکا مذاکرات جلد شروع کرانے کے لیے پاکستان نے سفارتی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان The post ایران امریکا مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں گے، امریکی میڈیا کا دعویٰ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



