اسلام آباد (21 اپریل 2026): اسلام آباد ہائیکورٹ کھلی رہنے کے فیصلے میں تبدیلی کر دی گئی، آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کے مطابق ریڈ زون کی بندش کی وجہ سے ہائیکورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ رات رجسٹرار آفس نے میڈیا



