اسلام آباد: امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان ثالثی کیلئے تیار ہے ، جس کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بہترین سفارتکاری کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی مذاکرات کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ “اسلام آباد معاہدہ”



