81.7 F
Pakistan
Tuesday, April 21, 2026
HomeSportsخیبر میڈیکل کالج میں 'قوتِ نسواں بوٹ کیمپ'، 200 سے زائد طالبات...

خیبر میڈیکل کالج میں ‘قوتِ نسواں بوٹ کیمپ’، 200 سے زائد طالبات اور لیڈی ڈاکٹرز کی شرکت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں ‘قوتِ نسواں بوٹ کیمپ’ کا انعقاد کیا گیا، جو مارشل آرٹس اور ہنگامی حالات میں دفاع کی تربیت کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی ذاتی حفاظت کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments